آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® کے آفس بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر صاحب سے ملاقات کے لیے ملک محمد اسلم ددھوڑا کی آمد
آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® کے آفس بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر صاحب سے ملاقات و علاقائی مسائل پر بات چیت کرنے ملک محمد اسلم ددھوڑا چیئرمین چوک جمال خانیوال کی آمد جس پر بانی و مرکزی چیئرمین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا بعد ازاں ظہرانہ میں مرکزی چیئرمین کو علاقائی مسائل کے حوالے سے اگاہی دی گئی جس پر مرکزی چیئرمین نے انہیں مکمل یقین دہانی کرائی اور موقع پر ہی مسائل جن میں ان کی تین کنال اراضی پر ناجائز قابضین کے حوالے سے بات چیت کی گئی جو کہ ملک صاحب نے فوری حل کروایا بعد ازاں روڑ کے حوالے سے بات کی گئی جس پر ان کے سامنے متعلقہ ایم پی اے سے بات کی گئی جس کو جلد از جلد بنایا جائے گا ادارہ ہمیشہ اپنے عہدے داران کے مسائل کےحل کے لیے کوشاں ہے
بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر صاحب
No comments
Note: only a member of this blog may post a comment.