آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے بانی و مرکزی چیئرمین کا ضلع وہاڑی کے مختلف علاقوں کا وزٹ
آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر صاحب کا ضلع وہاڑی گرد و نواحِ کے علاقوں سمیت مختلف محکمہ جات کا وزٹ اور ایس ایچ او صدر وہاڑی سمیت دیگر اعلی افسران سے ملاقاتیں تنظیمی امور سمیت علاقائی اور عہدے داران سے متعلق مسائل پر بات چیت کی گئی اس موقع پر ضلعی صدر طارق لودھی ، ضلعی ممبر ایگزیکٹ عمر فاروق ، ممبر ایگزیکٹو علی رضا بھی ساتھ تھے
No comments
Note: only a member of this blog may post a comment.