آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® جھنگ کے مختلف علاقوں کا وزٹ اور میٹنگز سیمینار دیگر تربیتی ورکشاپس کا انعقاد
آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر صاحب کا جھنگ کے مختلف علاقوں کا وزٹ جہاں میٹنگز ، سیمینارز ، تربیتی ورکشاپس ، کا انعقاد زیر سرپرستی مرکزی چیئرمین کیا گیا جس میں ڈویژن فیصل آباد کے سینیئر عہدے داران سمیت ممبرز نے شرکت فرمائی جنہیں مرکزی چیئرمین نے خود کارڈ نوٹیفکیشن اور دیگر مرات ایپریشیٹو سرٹیفکیٹ سے نوازابعد ازاں حویلی بہادر شاہ کے ایک عہدے دار چوہدری زاہد ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں بھی شرکت کی گئی
No comments
Note: only a member of this blog may post a comment.