Central Chairman apimc.® attending marriage ceremony in kasowal
آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر صاحب کی محمد امین بھٹی ڈویژنل صدر ساہیوال کی دعوت پر بطور مہمان خصوصی ولیمہ میں شمولیت چیئرمین شکایات سیل ڈسٹرکٹ ساہیوال اشفاق احمد و دیگر ٹیم ممبران ساتھ تھے ڈویژنل صدر امین بھٹی صاحب نے بانی و مرکزی چیئرمین سمیت دیگر عہدیداران کا پرتپاک استقبال کیا بعد ازاں ولیمہ خاطر تواضع سے نوازا گیا
منجانب ادارہ آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ®
No comments
Note: only a member of this blog may post a comment.