آل پاکستان اتحاد میڈیا کونسل رجسٹرڈ ® کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک اللہ رکھا کھوکھر کا اپنی لیگل ٹیم لیگل ایڈوائزر ملک طارق کھوکھر ایڈوکیٹ اور چیئرمین تحصیل عارف والا سید مقبول شاہ سمیت دیگر ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹ مظفرگڑھ کا وزٹ ہے ایک صحافی بھائی کو انصاف دلوانے کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع
No comments
Note: only a member of this blog may post a comment.